Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوسالہ بچی اغوا

پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوسالہ بچی اغوا

پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوسالہ بچی اغوا

پتو کی(محمد یوسف تبسم تحصیل رپورٹر ) پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں دو موٹر سائیکل سوار افراد نے نوسالہ بچی اغوا کر لی۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق سرائے مغل میں رہائش پذیر محمد عارف کی نوسالہ بیٹی سویرا دوکان پر سودا لینے کیلئے گئی اس دوران موٹر سائیکل سوار




دو ملزمان محسن اور شمع نے بچی کو اٹھایا اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گئے بچی کے والد محمد عارف نے پولیس کو تحریری طور پر تمام صورتحال سے آگاہ کیا تھانہ سرائے مغل پولیس نے اغوا ہونے




والی نوسالہ بچی سویرا کے والد کی تحریری درخواست پر دونوں ملزمان محسن اور شمع کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ابھی تک پولیس بچی کو بازیاب نہیں کرواسکی۔




Exit mobile version