تبدیلی سرکار تھانہ کلچر میں تبدیلی لانے میں بری طرح ناکام سانحہ چونیاں میں تین بچوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)تبدیلی سرکار تھانہ کلچر میں تبدیلی لانے میں بری طرح ناکام سانحہ چونیاں میں تین بچوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ایک لاپتہ مگر چونیاں پولیس کی بے حسی کا ایک اور بڑا کارنامہ تقریبا تین ماہ قبل اغواء ہونے والا …..بچہ جس کے والدین نے تھانہ میں درخواست دی
تین ماہ تک مقدمہ رجسٹرڈ نہ ہوسکا سانحہ چونیاں کے دوران ہی ضلعی پولیس آفسر تبدیل ہوتے ہی تین ماہ قبل مغوی بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جب وزیر اعلی پنجاب چونیاں پہنچے
تو اسی .بچے کے والد نے اپنی درد بھری داستان سی ایم پنجاب کو سنانے کی لاکھ کوشش کی مگر افسوس مغوی بچے کے والدکی ایک نہ سنی گئی