Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک دورہ

کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک دورہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک دورہ کیا انہوں نے نئے بلاک میں منتقل گائنی ، کارڈیالوجی اوردیگر وارڈ کامعائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم طبی سہولیات کا جائزہ لیا پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف قریشی ،




ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی ، ڈاکٹر عثمان اوردیگر موجو دتھے کمشنر نے مختلف شعبوں کے معائنہ کے دوران مریضوں کے لواحقین سے بھی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق ہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں




Exit mobile version