58

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر) ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ گاڑی سمنگلنگ کی کوشش ناکام بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے





بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ گاڑی سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنادی لیاقت عباس لغاری نے بلوچستان سے پنجاب سمنگل ہونیوالی نان کسٹم پیڈ گاڑی نمبر BFE355 کی سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنادی لیاقت عباس لغاری نے کہا ہے





کہ کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی ہدایت چیک پوسٹ راکھی گاج پر جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں