Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ گاڑی سمنگلنگ کی کوشش ناکام

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر) ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی کاروائی بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ گاڑی سمنگلنگ کی کوشش ناکام بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے





بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ گاڑی سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنادی لیاقت عباس لغاری نے بلوچستان سے پنجاب سمنگل ہونیوالی نان کسٹم پیڈ گاڑی نمبر BFE355 کی سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنادی لیاقت عباس لغاری نے کہا ہے





کہ کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا کی ہدایت چیک پوسٹ راکھی گاج پر جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے




Exit mobile version