123

انجمن فلاح کمبوہ برادری رجسٹرڈ کراچی کا وفد نے لیاقت پور ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والوں کی تعزیت کی

انجمن فلاح کمبوہ برادری رجسٹرڈ کراچی کا وفد نے لیاقت پور ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والوں کی تعزیت کی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)انجمن فلاح کمبوہ برادری رجسٹرڈ کراچی کا وفد میاں جاوید اختر کمبوہ، پریس سیکرٹری اور لیاقت علی کمبوہ، رابطہ سیکرٹری نے آج شام جناب معاویہ یاسین کمبوہ کے گھر واقع قیوم آباد کراچی گیا اور ان کے چچا اور کزنز اور باقی خاندان کے




لوگوں کی لیاقت پور ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والوں کی تعزیت کی۔ شہداء کے نام جناب مفتی مقبول کمبوہ، جناب محمد فاروق کمبوہ، جناب عبدالطیف کمبوہ، جناب معاذ کمبوہ اور تعلق میرپور شہر سے ہے۔




اللّہ پاک تمام شہداء کی کامل بخشش فرمائے اور آگے کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں