Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مشتاق احمد باجوہ تھانہ مروٹ ضلع بہاولنگر کی سر براہی میں مقدمہ درج

مشتاق احمد باجوہ تھانہ مروٹ ضلع بہاولنگر کی سر براہی میں مقدمہ درج

مشتاق احمد باجوہ تھانہ مروٹ ضلع بہاولنگر کی سر براہی میں مقدمہ درج

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) مروٹ ایس۔ ایچ ۔او۔ مشتاق احمد باجوہ تھانہ مروٹ ضلع بہاولنگر کی سر براہی میں سرقہ مویشی کر نے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 340/19 بجرم 395 اور




مقدمہ نمبر351/19 بجرم 379 ت پ مقدمہ نمبر 352/19 بجرم379 ت پ درج کیے اور 5 کس ملزمان کو گرفتار کر کے سرقہ شدہ 4راس گائے مالیتی 720000 اور 4 راس بھینس مالیتی 875000 ۔اور 5 شاخ بکر ے مالیتی 257000 کل مالیت 1852000ملزمان کے قبضہ سے مال مویشی برآمد کر کے حوالے مالکان کیے




Exit mobile version