82

جنوبی پنجاب کے معروف سیاحتی مقام فورٹ منرو میں سال کی پہلی برف باری شروع

جنوبی پنجاب کے معروف سیاحتی مقام فورٹ منرو میں سال کی پہلی برف باری شروع

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض)جنوبی پنجاب کے معروف سیاحتی مقام فورٹ منرو میں سال کی پہلی برف باری شروع








۔کوہ سیلمان کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔




برف باری کے حسین نظارے دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے فورٹ منرو کا رخ کرلیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں