84

ترنڈہ محمد پناہ اور مختلف مقامات پرآٹا سیل پوائنٹس چیک کرتے ہوئے

ترنڈہ محمد پناہ اور مختلف مقامات پرآٹا سیل پوائنٹس چیک کرتے ہوئے

لیاقت پور ( سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشد وٹوجن پور،ترنڈہ محمد پناہ اور مختلف مقامات پرآٹا سیل پوائنٹس چیک کرتے ہوئےاور مہنگے داموں ایشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے کرتے ہوئے

/ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاے گافرضی خریداری کروا کر ایسے لوگوں کے خلاف بھر پور کاروائی کی جارہی ہے عوام گرانفروشوں کی نشاندھی کریں تاکہ اس کنٹرول کیا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں