163

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256وپارلیمانی سیکریٹری سردار عامر نواز خان چانڈیہ عوام کا درینہ مطالبہ پورا کر تے ہوئے

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256وپارلیمانی سیکریٹری سردار عامر نواز خان چانڈیہ عوام کا درینہ مطالبہ پورا کر تے ہوئے

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256وپارلیمانی سیکریٹری سردار عامر نواز خان چانڈیہ نے بستی کوٹلہ گہرام موضع کوٹلہ دولت کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا کر تے ہوئے

میٹل روڈبستی گہرام کا افتتاح کردیاسردار جاوید اقبال خان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو روائتی پگ بھی پہنائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں