شبیر احمد جھورڑ ڈکیتی ،چوری ،وہیکل ٹریسنگ انچارج سرکل خان پور اور سرکل لیاقت پور تعینات 143

شبیر احمد جھورڑ ڈکیتی ،چوری ،وہیکل ٹریسنگ انچارج سرکل خان پور اور سرکل لیاقت پور تعینات

شبیر احمد جھورڑ ڈکیتی ،چوری ،وہیکل ٹریسنگ انچارج سرکل خان پور اور سرکل لیاقت پور تعینات

لیاقت پور ( سٹی رپورٹر)ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی نےخان پور اور لیاقت پور میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لیے شبیر احمد جھورڑ کو ڈکیتی ،چوری ،وہیکل ٹریسنگ انچارج سرکل خان پور اور سرکل لیاقت پور تعینات کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں