Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس کے امیر حمزہ رافع کمبوہ نے صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات کی ،

فورٹ عباس کے امیر حمزہ رافع کمبوہ نے صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات کی ،

فورٹ عباس کے امیر حمزہ رافع کمبوہ نے صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات کی ،

مروٹ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر))آج فورٹ عباس کی شان امیر حمزہ رافع کمبوہ نے صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات کی ،

جس پر اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ حکومت آزادکشمیر کی آزادی کے حوالے سے ایک واضح پالیسی بنائے جو کہ اب تک تقریباً خاموش ہے

اور اس مسئلے کو دنیا میں اجاگر کرے اور اگر دنیا خود حمایت نہیں کرتی ہے تو عملی اقدامات کریں

Exit mobile version