168

ترنڈہ محمدپناہ ‏موٹروے ایم 5 ترنڈہ محمد پناہ ٹول پلازہ کے نزدیک کار الٹ گئی

ترنڈہ محمدپناہ ‏موٹروے ایم 5 ترنڈہ محمد پناہ ٹول پلازہ کے نزدیک کار الٹ گئی

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ترنڈہ محمدپناہ: ‏موٹروے ایم 5 ترنڈہ محمد پناہ ٹول پلازہ کے نزدیک کار الٹ گئیریسکیو کی تین ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ابتدائی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاحادثہ کے نتیجہ میں ایک آدمی جانبحق

اور 7افراد شدید زخمی ۔ زخمیوں کو ترنڈہ ہسپتال منتقل کردی گیا کار میں سوار فیملی کراچی سے مری جا رہی تھی ریسکیو نے زخمی ہونے والوں کی تفصیل جاری کردی ۔زخمیوں میں
زبیدہ زوجہ محمد مجیب (عمر 32سال)۔ملائکہ دختر محمد مجیب (عمر 09ماہ)۔عمیر ولد عزیز اللہ (عمر 18سال)سبحان ولد سید رحمان (عمر 28سال)۔
حبیب اللہ ولد عزیز اللہ (عمر11سال)۔زینب دختر محمد مجیب (عمر 09سال)۔محمد مجیب ولد عبدالرحمان (عمر 35سال)۔محمد ولد محمد مجیب (عمر 08سال)۔
محب ولد محمد مجیب (عمر 05سال)۔جو کہ کراچی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں