Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوٹرادھاکشن نئکی میں سردار فیض الہی و برادران کے زیر اہتمام رائل ریسٹورنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹرادھاکشن نئکی میں سردار فیض الہی و برادران کے زیر اہتمام رائل ریسٹورنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی اہم شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں معزز وکلاء حضرات نے بھی شرکت فرمائی ۔

Exit mobile version