87

وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کے دیور اخوند تیمور رضا بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں

وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کے دیور اخوند تیمور رضا بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کے دیور اخوند تیمور رضا بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کا نمازہ جنازہ فٹ بال گروانڈ میں ادادیا گیا، ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز جمعرات 30 جنوری کو سٹی پارک کے لائبریری گراونڈ میں ادا کی جائے گی،

نماز جنازہ میں ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی ،،سردار جعفر خان بزدار،سابق ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ ،شبلی شب خیز غوری ،کمشنر نسیم صادق،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،ملک محبوب ثاقب ایڈووکیٹ،

محمد لطیف خان پتافی ،ملک حنیف آرائیں ،طاہر بلال طور، سرادر عبدالستار کھوسہ،اخوند ہمایوں رضا،ملک سلیم ایڈووکیٹ ،سلیم رضا کاکڑ ایڈووکیٹ،صادق خاوڑ،سید عمران شاہ،نعیم بغلانی ،ڈاکٹر محمود شیخ،محمد فیض سرداراحمد نیازی،اے ڈی لغاری ،ملک خادم ڈھولن ،اللہ وسایا لنگاہ،

ایکسیئن واپڈا،ممتاز احمد سولنگی،حسین نیازی ،سردار شریف خان لغاری ،جان عالم لغاری ،جاوید مستوئی،ملک حبیب جڑھ،فرحان بھٹہ ایڈووکیٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں وکلاء،ڈاکٹر سیاسی سماجی رہنماوں وکارکنان،تاجروں ،سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظام کئے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں