75

پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر مرزا امین خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ کی تقریب منعقد

پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر مرزا امین خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ کی تقریب منعقد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر مرزا امین خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ کی تقریب پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کےدوستوں نے بھرپور طریقے سے منائی،

جس کے مہمان خصوصی ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار حبیب الرحمٰن گوپانگ اور ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جہانزیب اور پیپلز لائرز فورم کے تحصیل صدر آغا عامر خان کورائی تھے۔

تقریب کے میزبان ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن جنوبی پنجاب رانا منظور الحسن ضلعی صدر کے امیدوار جام الطاف حسین اور سابق ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ندیم کاشف مہر تھے، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی

جس میں سینئر رہنما سابق ضلعی نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دلاور خان عمیر کمبوہ لیاقت کمبوہ وسیم جٹ میاں طارق سنی پنوار نوٹی خان خالد سانگی اور کثیر تعداد میں عہدیداران وکارکنان نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں