Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈیرہ غازی خان میں بس،ویگن سٹینڈ کے لائسنس اور سرکاری کوارٹرز میں غیر قانونی رہائش پذیر افراد کا ریکارڈ طلب

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازی خان میں بس،ویگن سٹینڈ کے لائسنس اور سرکاری کوارٹرز میں غیر قانونی رہائش پذیر افراد کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔ کمشنر نسیم صادق نے احکامات جاری کرتے ہوئے

کہا کہ سرکاری رہائش گاہوں میں غیر قانونی طور پر رہائش رکھنے والوں کو بیدخل کیا جائیگا۔اڈوں کے علاوہ روڈ اور چوکوں پر مسافر بٹھانے اور اتارنے والی گاڑی کے ساتھ مالکان کے خلاف کارروائی ہوگی

۔اڈا لائسنس منسوخ کردیا جائیگا۔ٹریفک کی روانی اور عوام کی مشکلات کم کرنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیا جائے۔کمشنر نسیم صادق نے کہا کہ اڈا لائسنس کی تجدید میں ہرممکن معاونت کی جائے گی

Exit mobile version