Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جام خورشید لاڑ،محمدفیاض بھٹی کی خصوصی کاوش سےموضع گوٹھ ماہی کی بستی ماچھیاں میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن منظور

جندوپیر کمال (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) سابق وائس چیئرمین یونین کونسل اللہ آبادجام خورشید لاڑ،سیاسی وسماجی ورکرڈاکٹرمحمدفیاض بھٹی کی خصوصی کاوش سے ممبر قومی اسمبلی این اے 175مخدوم سید مبین احمد نے موضع گوٹھ ماہی کی بستی ماچھیاں،

بستی گوٹھ ماہی جام مظہر،کی سولنگ اوربستی دربار طاہر پیر،بستی،شیخاں میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن منظور کرادی جس پر اہل علاقہ محمد عامر فیضی،فداحسین ماچھی،ندیم بھٹی،کامران فیضی،جام اظہر،جام طاہر لاڑ،میاں صادق،شیخ سعید،خلیل بھٹی،ملک کامران ودیگر نے مخادیم محسن ابادکاشکریہ اداکیا۔

Exit mobile version