جعفر چوک اسلام آباد میں شوٹنگ والی بال کافائنل میچ ہوا
ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )جعفر چوک اسلام آباد میں شوٹنگ والی بال کافائنل میچ ہوا جس میں مہمان خصوصی ملک محمد ظہیر اعوان ایڈووکيٹ ہائی کورٹ نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا
نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے میدان آباد کریں گے. انکا کہنا تھا کہ ہم نے میرا جعفر G12 میرا اکو F12 اور سیکٹر H 13 کو ماڈل ویلج بناوتحریک شروع کر دی ہے.اس موقع پر
ملک زاہد اعوان امیدوار برائے چئیرمین یوسی 39 اسلام آباد,اظہر حسین قاضی,اسحاق عباسی اور دیگر موجود تھے.ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد یاسین جویہ تھے.آخر میں جیتنے والی ٹیم کو انتظامیہ کی جانب سے انعامات سے نوازا گیا.