Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانکا کینال سمیت ڈیرہ غازی خان شہر میں سٹریٹ لائٹس آئندہ ماہ فنکشنل کردی جائیں گی۔

مانکا کینال سمیت ڈیرہ غازی خان شہر میں سٹریٹ لائٹس آئندہ ماہ فنکشنل کردی جائیں گی۔

مانکا کینال سمیت ڈیرہ غازی خان شہر میں سٹریٹ لائٹس آئندہ ماہ فنکشنل کردی جائیں گی۔

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)مانکا کینال سمیت ڈیرہ غازی خان شہر میں سٹریٹ لائٹس آئندہ ماہ فنکشنل کردی جائیں گی۔

ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔کمشنر نسیم صادق نے مانکا کینال کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں موجود ناکارہ کھمبے نکال دئیے جائیں گے۔کھمبوں کو رنگ کرنے کے علاوہ لٹکتی رسیاں اتاری جائیں گی۔انہوں نے معائنہ کے دوران ضروری ہدایات بھی جاری کیں.




Exit mobile version