90

تحر یک انصا ف کے مر کز ی رہنما نعیم الحق کی رحلت سے ایسا خلا ءپیدا ہوا ہے جسے بھر نا نا ممکن ہے،مزمل مسعودبھٹی

تحر یک انصا ف کے مر کز ی رہنما نعیم الحق کی رحلت سے ایسا خلا ءپیدا ہوا ہے جسے بھر نا نا ممکن ہے،مزمل مسعودبھٹی

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلعی نائب صد رمسزمزمل مسعودبھٹی نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف کے مر کز ی رہنما نعیم الحق کی رحلت سے ایسا خلا ءپیدا ہوا ہے جسے بھر نا نا ممکن ہے مر حو م چیئر مین تحریک انصا ف کے وفا شعا ر سا تھی اوربیبا ک رہنما تھے

جن کی سیا سی جد و جہد اور تحر یک انصا ف کے نصب العین سے وا بستگی قا بل تقلید ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف اپنے سینئر رہنما نعیم الحق کی وفا ت سے ایک مخلص سا تھی سے محر و م ہو گئی پا ر ٹی کے لیے مر حو م کی خد ما ت کو یا د رکھا جا ئے گا




انہو ں نے کہا کہ نعیم الحق میر ے قر یبی سا تھی ایک عظیم پا کستا نی اور تحر یک انصا ف کے با نی رکن تھے وزیر اعظم عمرا ن خا ں اور تحر یک انصا ف ایک پر خلو ص اور بے لو ث شخصیت سے محر و م ہو گئی




نعیم الحق نے ہمیشہ بیا ر دیااور معا و نت کی دنیا بھر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کی تنظیم سا ز ی میں ان کا کلید ی کر دا ر رہا مر حو م در و یش طبع انسا ن تھے کبھی کسی عہد ے یا منصب کا لا لچ نہیں کیا




اور بے لو ث اند از میں پا ر ٹی کی خد مت کی مو ت بر حق ہے لیکن نعیم الحق نے جوا ن مر د ی کے سا تھ آ خر ی دم تک بیما ر ی کا مقا بلہ کیا اللہ تعا لی مر حو م کو اپنے جوا ر رحمت میں جگہ دے اور سو گوا ر خاندا ن کو صبر و جمیل عطا کر ے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں