Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مجھے گلو کا ری سے بے حد پیار ہے،معروف بھارتی اداکارہ جینوا رائے

مجھے گلو کا ری سے بے حد پیار ہے،معروف بھارتی اداکارہ جینوا رائے

مجھے گلو کا ری سے بے حد پیار ہے،معروف بھارتی اداکارہ جینوا رائے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )کولکتہ معروف بھارتی اداکارہ جینوا رائے سروں کی رانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بعض گلوکار گلو کاری کے شعبہ میں بڑا نام رکھتے ہیں خصوصی طور پر مرحوم گلو کار مہند ی حسن کی پر ستا ر ہیں

ا نہو ں نے کہا ہے کہ مجھے گلو کا ری سے بے حد پیار ہے اور وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے گلوکاری سے شادی کر رکھی ہے اور وہ زندگی بھر شادی نہیں کریں گی




Exit mobile version