107

فرزند بہاولپور حافظ محمد یونس کو متحدہ مرکزی انجمن تاجران کا صدر منتخب ہونے پر استقبالیہ تقریب منعقد کی

فرزند بہاولپور حافظ محمد یونس کو متحدہ مرکزی انجمن تاجران کا صدر منتخب ہونے پر استقبالیہ تقریب منعقد کی

بہاو لپور ( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی) فرزند بہاولپور حافظ محمد یونس کو متحدہ مرکزی انجمن تاجران کا صدر منتخب ہونے پر صدرانجمن تاجران گرین مارکیٹ سجاد مغل نے ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی‘ اور ;200; ئے ہوئے بہاولپور شہر کے معزز صدور انجمن تاجر برادری نے منتخب ہونے پر بہاولپور متحدہ مرکزی صدر حافظ محمد یونس کو مبارکباد دی ‘




حافظ محمد یونس تاجر برادری کا وقار ہے اور انکی تاجر برادری کیلئے خدمات کو سلا م پیش کرتے ہیں ‘حافظ محمو یونس بہاولپور کے واحد تاجر رہنما ہے کہ جن کے دروازے تاجربرادری کیلئے ہر وقت کھلے ہیں اور ان کی کاوشوں سے تاجر برادری نے بہاولپور شہرکے امن وامان میں اپنا مثبت وقار بنایا ہو اہے اور ان کی بہترین پالیسیوں کے تحت بہاولپور انتظامیہ سے اچھے تعلق بنا ہوا ہے




اور تاجربرادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر وقت پیش پیش ہوتے ہیں اس لیے انجمن تاجران بہاولپور ان کی تاجر خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ان کے ساتھ ;200;ئے ہوئے بہاولپور کے تمام صدور ہراول دستہ ہیں ۔ یہ بات صدر انجمن تاجران ماڈل ٹاءون ‘بی ‘سی ‘گرین مارکیٹ سجاد مغل نے اپنے سر پرست اعلیٰ سردار ارشد خان لکھویرا ‘جنر ل سیکرری حافظ مبشر ‘




سینئر نائب صدر منیارٹی ونگ جنوبی پنجاب پیٹر جان‘ملک رفیق‘چودھری راشد‘محمد عمر ‘علامہ شفقت الرحمن اور دیگر تاجر رہنماءوں کے ساتھ حافظ محمد یونس کا صدر متحدہ مرکزی انجمن تاجران بہاولپومنتخب ہونے کی خوشی میں استقبالیہ تقریب سے کر تے ہوئے اپنے خطاب میں کہی ‘




انہوں نے کہا کہ پوری تاجر برادری حافظ محمد یونس کی قیادت میں متحد ہیں اس موقع منتخب صدر متحدہ مرکزی انجمن تاجران بہاولپور حافظ محمد یونس نے سجاد مغل سمیت بہاولپور شہر سے ;200;ئے ہوئے معزز صدور انجمن تاجران کا شکریہ ادا کیا اور انجمن تاجران کے مسائل حل کروانے کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں