Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

با اثرقبضہ مافیانے پٹواری کی ملی بھگت سے سرکاری رقبہ کوکالونی بناکرفروخت کرناشروع کردیا

با اثرقبضہ مافیانے پٹواری کی ملی بھگت سے سرکاری رقبہ کوکالونی بناکرفروخت کرناشروع کردیا

با اثرقبضہ مافیانے پٹواری کی ملی بھگت سے سرکاری رقبہ کوکالونی بناکرفروخت کرناشروع کردیا

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی) با اثرقبضہ مافیانے پٹواری کی ملی بھگت سے سرکاری رقبہ کوکالونی بناکرفروخت کرناشروع کردیامتعدد غریب لوگوں کے مکانات مسماربھتہ نہ دینے پرپٹواری نے محنت کش کی زندگی اجیرن بنادی تفصیل کے مطابق چک نمبر146 ڈی بی کے رہائشی محمداکبر نے بتایاکہ اس نے کچی ;200;بادی بلوچ کالونی میں اپنامکان تعمیرکررکھاہے

اسی کالونی سے ملحقہ سرکاری رقبہ علاقہ کے با اثر افرادنے پٹواری محمداصغرکیساتھ مل کرفروخت کرناشروع کررکھاہے اورلوگوں سے لاکھوں روپے وصول کرچکے ہیں اب مقامی ;200;بادی کے مکینوں سے بھی بھتہ خوری شروع کردی ہے اوراسے بھی بھتہ نہ دینے پرمکانات مسمارکرکے بیدخل کرنے کی دھمکیاں دے رہاہے




اس نے بتایاکہ پٹواری اورقبضہ مافیاکیخلاف اس نے چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل کوبھی درخواست دیدی ہے اس نے حکام بالاسے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے اس سلسلہ میں محمداصغرپٹواری نے کہاکہ وہ بورڈ ;200;ف ریونیوکی ہدایات پرلسٹیں تیارکررہے ہیں کسی کوتنگ کرنے کا الزام بالکل غلط ہے ۔




Exit mobile version