77

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا میونسپل کمیٹی اور تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ الہ آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا میونسپل کمیٹی اور تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ الہ آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا میونسپل کمیٹی اور تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ الہ آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری, جو کہ اچھا اقدام ہے.




فٹ پاتھ پر پڑا ہوا سامان بھی اٹھا لیا حالانکہ اسسٹنٹ کمشنر نے خود ریڑھی اور ٹھیلے والوں کو اجازت دی تھی کہ وہ فٹ پاتھ استعمال کرسکتے ہیں لیکن رات کی تاریکی میں جس طرح سے میونسپل کمیٹی کا عملہ توڑ پھوڑ کررہا ہے وہ سراسر غلط اور غریبوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں