70

بہاولپور 5 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی

بہاولپور 5 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی

بہاولپور ( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)بہاولپور 5 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی

بستی اوچ گیلانی میں دو اوباشوں کی 5 سالہ گونگی بہری بچی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

زیادتی کا شکار گونگی بہری حمیرا نامی بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیامیڈیکل رپورٹ میں 5 سالہ حمیرا سے زیادتی کی تصدیق، اسپتال ذرائع پڑوسی اوباش دوکاندار عباس اور اس کے ساتھی شہزاد نے 5 سالہ گونگی بہری بچی حمیرا کو دوکان میں زیادتی کا نشانہ بنایا ، بچی کے والد اشرف کا پولیس کو بیان
بچی کے والد کی رپورٹ پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاپولیس نے زیادتی کا نشانہ بنانے والے دونوں دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان نے بچی سے زیادتی کرنے کا اعتراف جرم کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں