72

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ڈس انفیکشن مہم جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ڈس انفیکشن مہم جاری

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ڈس انفیکشن مہم جاری ہے. ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 ڈاکٹر حسین میاں نے بتایا

کہ ریسکیورز گاڑیوں کے ذریعے شہر کے ساتھ ساتھ قصبات میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جراثیم کش محلول کا سپرے کر رہے ہیں انہوں نے بتایاکہ سپرے کے ساتھ آگاہی مہم بھی جاری ہے لوگو ں میں ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں