Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں مستحقین کو احساس کفالت پروگرام کی امدادی رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ بلاتعطل جاری

خانیوال(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیرسرپرستی ضلع بھر میں مستحقین کو احساس کفالت پروگرام کی امدادی رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ بلاتعطل جاری ہے-

ڈپٹی کمشنر نے احساس کفالت پروگرام کی امدادی رقوم کی ادائیگی کا جائزہ لینے کے لیے اچانک محسن وال کے نواحی گاؤں 134/ 16،ایل میاں چنوں میں قائم ادائیگی مرکز کا دورہ کیا انہوں نے رقوم کی ادائیگی اور کورونا وائرس سے بچاؤ بارے کیے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا-

Exit mobile version