108

ضلع مہمند تحصل صافی گربز قلعگی میں ایس ڈی پی اوجان محمد کی نگرانی میں افیوں کی فصل تلف

ضلع مہمند تحصل صافی گربز قلعگی میں ایس ڈی پی اوجان محمد کی نگرانی میں افیوں کی فصل تلف

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند تحصل صافی گربز قلعگی میں مقامی پولیس نے SDPO جان محمد کی نگرانی میں افیوں کی فصل تلف مقامی پولیس کے مطابق تحصل صافی کے علاقہ گربز قلعگی میں مقامی زمیداروں نے غیر قانونی افیوں کی فصل کاشت کی تھی ۔جس کے خلاف مہمند مقامی پولیس نے SDPO جان محمد کے نگرانی میں پولس پارٹی مقرر کی۔
جس نے اس علاقے میں کاشت افیوں کی فصل مکمل طور پر تلف کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے پڑانگ غار اور مختلف علاقوں میں مقامی پولیس نے سینکڑوں ایکٹر زمیں پر کاشت افیوں کی فصل تلف کیا ہے جبکہ مزید کاروائی جاری ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں