100

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی زیر نگرانی میں تبلیغی جماعت کے قرنطینہ کیے گئے 10 اراکین کا کورونا ٹیسٹ نیگٹیو

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی زیر نگرانی میں تبلیغی جماعت کے قرنطینہ کیے گئے 10 اراکین کا کورونا ٹیسٹ نیگٹیو

خانیوال/جہانیاں (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی زیر نگرانی میں تبلیغی جماعت کے قرنطینہ کیے گئے 10 اراکین کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن کا نتیجہ نیگیٹو آیا.

آج پاک فوج، پنجاب پولیس، تحصیلدار جہانیاں اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں کے زیرِ نگرانی تبلیغی جماعت کے اراکین کو جہانیاں سے انکے آبائی علاقوں (صوبہ خیبر پختون خواہ) کی طرف الوداع کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں