133

اس ماہ رمضان میں ہمیں عبادت اپنے گھر میں رہ کر کرنی ہے،سید کرار حیدر شاہ

اس ماہ رمضان میں ہمیں عبادت اپنے گھر میں رہ کر کرنی ہے،سید کرار حیدر شاہ

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید کرار حیدر شاہ نے رمضان المبارک پر اپنے پیغام میں کہا ھے کہ رمضان ہمیں صبر برداشت عبادت کا درس دیتا ہے اس مہینہ کو اللہ نے اپنا مہینہ کہا ہےاس دفعہ ہمیں عبادت اپنے گھر میں رہ کر کرنی ہے ہمیں غریب مسکین یتیم مزدورکا خاص خیال کرنا ہوگا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں