71

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او محمد علی وسیم کا خانیوال شہر میں لاک ڈائون کے عملدرآمد کا جائزہ کیلئے شہر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او محمد علی وسیم کا خانیوال شہر میں لاک ڈائون کے عملدرآمد کا جائزہ کیلئے شہر کا اچانک دورہ

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے یکم مئی کی چھٹی کے باوجود اچانک خانیوال شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اکبر بازار میں دکانیں کھولنے پر 3 دکاندار گرفتار کرادئیے دکاندار دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاروبار میں مصروف تھے- ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اس موقع پر کہا کہ کسی کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائیگی دفعہ 144 پر سختی کے ساتھ عمل کرایاجائے گا-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں