Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

موضع اسماعیل پور کے بااثر زمینداروں نے غریب گاذر قوم کے 2 کم عمر لڑکوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موضع اسماعیل پور کے بااثر زمینداروں نے غریب گاذر قوم کے دو کم عمر لڑکوں کو الٹا لٹا کر کھجور کے انتہائی سخت قسم کے ڈنڈے سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ کسی نے ویڈیو بنائی اور چپکے سے ڈی پی او کو سینڈ کردی

جس پر پولیس تھانہ نوشہرہ جدید حرکت میں آئی اور ایف آئی آر درج ہوگئی لیکن چونکہ وہ غریب ہیں اور زمیندار بااثر ہے سابق کونسلر ہے پولیس نے گرفتار بھی کرلیا اب باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ زمینداروں نے مدعیان کو قتل کی دھمکیاں دیکر صلح کی کوشش کی جارہی ہے

Exit mobile version