قصور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری 114

قصور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری

قصور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قصور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری

Image may contain: 3 people, people standing

چوکی پرانا لاری اڈا تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں