قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج 84

قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج

قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج!کالونی شوکت آباد تھانہ

مانگٹا نوالا ایک قادیانی نے اپنے گھر میں عبادت خانہ بنا کر کلمہ اور قرآنی آیات تحریر کر دی ,شہریوں کی درخواست پر پولیس کی کاروائی مقدمہ درج کر لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں