ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم
میاں چنوں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم اور گندم خریداری مرکز پاسکو سنٹر چک 135/16L کا دورہ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے سنٹر انچارج سے ہدف کے حصول بارے معلومات لیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نے تھیلوں کا وزن کرایا ، گندم میں نمی کا تناسب چیک کیا اور انچارج پاسکو سنٹر نے اسسٹنٹ کمشنر کو سہولیات بارے میں بریفنگ دی۔ کسانوں سے سنٹر پر سہولیات بارے گفتگو کرتے ہوئے
اسسٹنٹ کمشنر کے سنٹر پر آنے والی گندم مناسب طریقہ سے محفوظ کرنے کے احکامات مزید ہدف کے حصول تک خریداری مہم جاری رکھی جائیگی اور خریداری سنٹرز کا عملہ کسانوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد اظہر کمبوہ بھی ہمراہ تھے