ڈپٹی کمشنر نے مقررہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کا جائزہ لینے کیلئے اچانک ککڑ ہٹہ اور نواں شہر کا دورہ 93

ڈپٹی کمشنر نے مقررہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کا جائزہ لینے کیلئے اچانک ککڑ ہٹہ اور نواں شہر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نے مقررہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کا جائزہ لینے کیلئے اچانک ککڑ ہٹہ اور نواں شہر کا دورہ

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی نے مقررہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کا جائزہ لینے کیلئے اچانک ککڑ ہٹہ اور نواں شہر کا دورہ کیا انہوں نے مختلف دکانوں پر پرائس چیکنگ کی اور دکانداروں کو سرکاری نرخناموں کے مطابق وصولی

اور ریٹ لسٹیں نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کے احکامات دئیے – ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر بتایا کہ رواں ماہ کے پہلے پانچ روز ناجائز منافع خوروں کو 5 لاکھ 34 ہزار روپے کے جرمانہ کئے گئے ہیں

اور ابتک 5 ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایف آئی آرز درج کرا کے 8 کو جیل بھجوا دیا گیا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ مارکیٹ پر کڑی نگرانی کی وجہ سے اشیاء کے نرخ اور سپلائی کنٹرول میں ہےناجائز منافع خور اپنا آخری ٹھکانہ جیل سمجھیں۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں