ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے حکم سے ایس ایچ اوز کے تبادلے 114

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے حکم سے ایس ایچ اوز کے تبادلے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے حکم سے ایس ایچ اوز کے تبادلے

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انسپکٹر غلام مرتضی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی

میانچنوں سے ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور تعینات کردیا اور سب انسپکٹر شعبان خالد گورایہ کو ایس ایچ او تھانہ مخدوم سے ایس ایچ او تھانہ سٹی میانچنوں تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں