Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال ڈی ہی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر جہانیاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی شروع

خانیوال ڈی ہی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر جہانیاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی شروع

خانیوال ڈی ہی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر جہانیاں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی شروع

جہانیاں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری, چک 57.دس آر سے 5 کلو چرس اور اسلحہ برآمد کرلیا, ایس ایچ او صابر قریشی نے علاقہ سے منشیات فروشی کا خاتمہ کردیا, چند ماہ میں 2 سو کلو سے زائد منشیات برآمد کی,

پولیس حکام کی جانب سے شاندار کامیابیوں پر خراج تحسین اور نقد انعام سمیٹے, تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جہانیاں صابر قریشی نے چک نمبر 57 دس آر میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش سے خالد خان سے 5 کلو چرس برآمد کر لی, ملزم خالد کو گرفتار کرکے اس سے کلاشنکوف بھی برآمد کی, یاد رہے

کہ ایس ایچ او صابر قریشی نے جہانیاں میں تعیناتی کے بعد ڈی پی او خانیوال کے حکم پر وہنی وال اور ارد گرد کے چکوک کو منشیات فروشی اور اسلحہ کے گڑھ تھے اور پولیس کیلئے ٹوگو ایریا سمجھے جاتے تھے میں پے در پے چھاہے مار کر اب تک 200 کلو سے زائد منشیات برآمد کی ہے,

جو علاقہ پولیس کیلئے نوگوایریا سمجھا جاتا تھا وہاں اب پولیس کی دھاک بیٹھ چکی ہے, اہل علاقہ اور پولیس حکام نے جہانیاں پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نقد انعامات سے بھی نوازا ہے,




Exit mobile version