ڈپٹی کمشنر کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کی میونسپل کمیٹی کے عملہ کو شہر کے مختلف جگہوں پر صفائی اور سیوریج کرنے کی ہدایت 136

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کی میونسپل کمیٹی کے عملہ کو شہر کے مختلف جگہوں پر صفائی اور سیوریج کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کی میونسپل کمیٹی کے عملہ کو شہر کے مختلف جگہوں پر صفائی اور سیوریج کرنے کی ہدایت

میاں چنوں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر میں مختلف جگہوں پر صفائی اور سیوریج کے گٹرز کی صفائی میں مصروف ہے اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو ہدایت صفائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے

اور عوام سے اپیل کی کہ برائے مہربانی سیوریج کے گٹروں میں پتھر وغیرہ نہ ڈالے جائیں جس سے سیوریج کا نظام متاثر نہ ہو اور میونسپل کمیٹی کے اہکاروں سے تعاون کیا جائے تاکہ شہر کو صاف ستھرا رکھا جاسکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں