Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹرادھاکشن میں احتیاطی تدابیر کیساتھ مریضوں کو ایمرجنسی میں علاج معالجہ کہ بہترین سہولیات دستیاب

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹرادھاکشن میں احتیاطی تدابیر کیساتھ مریضوں کو ایمرجنسی میں علاج معالجہ کہ بہترین سہولیات دستیاب

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹرادھاکشن میں احتیاطی تدابیر کیساتھ مریضوں کو ایمرجنسی میں علاج معالجہ کہ بہترین سہولیات دستیاب

کوٹرادھاکشن ( مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹرادھاکشن میں کروناوائرس جیسی موزی مرض کی احتیاطی تدابیر کیساتھ مریضوں کو بلاتعطل آوٹ ڈور اور ایمرجنسی میں علاج معالجہ کہ بہترین سہولیات دستیاب ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یکم۔مئی سے لیکر 13مئی تک آؤٹ ڈور میں تقریبا مریضوں کے چیک اپ کی ایورج 400 مریض ایک دن ہے

جبکہ آوٹ ڈور میں چیکنگ کاوقت صبح 8سے لیکر دوپہر دوبجے تک ہے اس کے بعد ایمرجنسی میں تقریبا 100سے زائد مریض پر دن کے حساب سے چیک ہوتے ہیں یکم مئی سے لیکر 12مئی تک ایمرجنسی میں 1040مریضوں کو چیک کیاگیا ہے کچھ عناصر جان بوجھ کر ہسپتال میں عملہ کے خلاف جھوٹاپروپیگنڈہ کرتے ہوۓ مریضوں کے چیک نہ ہونے کی خبریں لگاکر ہسپتال کے

عملہ کی تضحیک کررہے ہیں ڈاکٹرز ودیگر سٹاف اگر کام نہی کرتاتو روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کاریکارڈ لینے والی انتظامیہ اندھی تو نہیں ہے کہ خاموش رہے ایمرجنسی وآؤٹ ڈور کے مریضوں کاریکارڈروزانہ کی بنیاد پر سرکاری ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوتاہے اوپر درج کردہ ریکارڈ کو کسی بھی

وقت چیک کیاجاسکتاہے مصدقہ ریکارڈ ہر وقت ہر ہسپتال میں موجود ہوتاہے جھوٹے پروپیگنڈہ پر ہسپتال کے عملہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ مریضوں کی جانب سے ایک دفعہ بھی چیک اپ نہ ہونے کی شکایت سامنے نہی آئی ہے چائلڈسپیسلشٹ ڈاکٹر روزانہ 100مریضوں کو چیک کرتاہے ۔

Exit mobile version