ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی مقتول حافظ سمیع الرحمان کے گھر آمد،
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی مقتول حافظ سمیع الرحمان کے گھر آمد، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، والدہ کے سر پر چادر رکھ کر انصاف کی یقین دہانی کرائی۔