Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایٹمی دھماکے کے دن کو یوم تکبیر کا نام دینے والی شخصیت کا تعلق جلالپور بھٹیاں سے تھا

ایٹمی دھماکے کے دن کو یوم تکبیر کا نام دینے والی شخصیت کا تعلق جلالپور بھٹیاں سے تھا

ایٹمی دھماکے کے دن کو یوم تکبیر کا نام دینے والی شخصیت کا تعلق جلالپور بھٹیاں سے تھا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ایٹمی دھماکے کے دن کو یوم تکبیر کا نام دینے والی شخصیت کا تعلق جلالپور بھٹیاں سے تھا28 مئی 1998 کو انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاکستان نے اٹیمی دھماکے کیے اور اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیاایٹمی دھماکے کے دن کو یوم تکبیر کا نام دینے والی شخصیت کا تعلق جلالپور بھٹیاں سے تھا

28 مئی 1998 کو انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاکستان نے اٹیمی دھماکے کیے اور اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا اس نام کے خالق کا نام چوہدری یعقوب آرائیں جلالپور بھٹیاں سے تھا مرحوم نے 28 مئی کو یوم تکبیر کا دیا

حکومت پاکستان نےایٹمی دھماکوں کے بعد ملک بھر سے اس دن کو یاد رکھنے کے حوالے سے نام مانگا گیا ملک بھر سے مختلف نام سامنے آئے جن میں جلالپور بھٹیاں کے رہائشی چوہدری محمد یعقوب آرائیں نے”

یوم تکبیر” کا نام تجویز کیا جس پر حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے سند اعزاز اور نقدی سے نوازا گیا چوہدری محمد یعقوب آرائیں اپریل 2015 سے اس دنیافانی سے رخصت ہو گے

لیکن یوم تکبیر کے حوالے سے تاقیامت ان کا نام یاد رکھا جائے گا اور یوم تکبیر کے حوالے ہر سال یہ دن منایا جائے گا




Exit mobile version