پنجاب گورنمنٹ کی سوشل میڈیا ٹیم ضلع راولپنڈی میں تعارفی میٹنگ 120

پنجاب گورنمنٹ کی سوشل میڈیا ٹیم ضلع راولپنڈی میں تعارفی میٹنگ

پنجاب گورنمنٹ کی سوشل میڈیا ٹیم ضلع راولپنڈی میں تعارفی میٹنگ

راولپنڈی( سردار طیب نمائندہ خصوصی)پنجاب گورنمنٹ کی سوشل میڈیا ٹیم ضلع راولپنڈی   میں تعارفی میٹنگ کنوینئر صفدر شاہ کاظمی اور ڈپٹی کنوینئر عثمان بھٹی کی زیرصدارت میٹنگ ہوئی۔ جس میں سوشل میڈیا ٹیم ممبرز نے شرکت کی ۔

موجودہ کورونا وائراس کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی تمام ممبران نے اپنی ذمداریاں احسن طریقہ سے سرانجام دینے کی یقین دہانی کروائی اور وزیراعظم۔عمران خان وزیراعلی عثمان بزدار،کے مشن اور انکی فلاحی کاموں کو سوشل میڈیا میں پھر ہور طریقہ سے آگئے کامیاب بنانے کا فیصلہ ہوا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں