138

ز مین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

ز مین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ز مین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل پولیس تھانہ تلمبہ مصروف تفتیش ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ تلمبہ کی حدود موضع فرید کے کاٹھیا میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ملزمان نے

ڈنڈؤں کے وار سے نوجوان عبدالقدید ولد محمد امیر قوم چڑیانہ کو قتل کردیا۔ملز مان موقع سے فرارایس ایچ او تھانہ تلمبہ کے مطابق زمین کے تنازعہ تھا جس بنیاد پر فریقین کاجھگڑا ہوا ملزمان کی تلاش جاری ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں