سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان میں فرضی مشق کا مظاہرہ کیاگیا
غازیخان (محمد فیض)قائمقام سپرنٹنڈنٹ جیل سید حسن مجتبیٰ کے مراسلہ کے مطابق موک ایکسرسائز میں تمام سکیورٹی اداروں نے حصہ لیا جن میں پنجاب پولیس، جیل پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس،ریسکیو1122، فائر بریگیڈ، بم ڈسپوزل سکواڈ اوردیگر شامل تھے۔اس موقع پر جیل میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے