کچھی والامیں ناجائز تعمیرات مافیا سر گرم ولہر روڈ پر نجی پیٹرول پمپ مالکان نے من مرضیاں شروع کردی
فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )کچھی والامیں ناجائز تعمیرات مافیا سر گرم ولہر روڈ پر نجی پیٹرول پمپ مالکان نے من مرضیاں شروع کردی ۔جس سے گورنمنٹ کو لاکھوں روپے کا چونا
۔پٹیر ول پمپ ایک جگہ سے دوسری جگہ ناجائز شفٹ کر نا شروع کر دیا جس پر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔عوامی و سماجی حلقوں کا وزیر اعلیٰ عثمان بزادر اور ڈی سی او بہاولنگر اور اسسٹنٹ کمشنر فورٹعباس احمد سلیم چشتی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔