حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغاظہیر عباس شہرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف بازوروں کا دورہ کیا 99

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغاظہیر عباس شہرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف بازوروں کا دورہ کیا

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغاظہیر عباس شہرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف بازوروں کا دورہ کیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی سے) حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغاظہیر عباس شہرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر شہر بھر میں SOPs پر عمل کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شہر کے مختلف بازوروں کا دورہ کیا

۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے دوکانداران کو بتایا کہ جس گلی ، بازار مارکیٹس ، چوک حتی کہ یہاں کہیں بھی کورونا SOPs کی خلاف ورزی ہوئی اس متعلقہ جگہ کو فورا” سیل کر دیا جائے گا اور ساتھ ہی بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ لہٰذا تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں