ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مخدوم پور میں نہر میں پڑنے والا شگاف کرنے میں مصروف 91

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مخدوم پور میں نہر میں پڑنے والا شگاف کرنے میں مصروف

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مخدوم پور میں نہر میں پڑنے والا شگاف کرنے میں مصروف

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ، محکمہ انہار، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مخدوم پور نزد جان محمد ریلوے سٹیشن کے علاقہ میں نہر میں پڑنے

والا شگاف پر کرنے میں مصروف ہیں- اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا غلام مصطفی نے موقع پر پہنچ کر کام کا جائزہ لیا- شگاف پر کرنے کے لئے بھاری مشینری بھی منگوائی جارہی ہے –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں