Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جہانیاں پولیس کی کاروائی،

جہانیاں (سعید بھٹی سے) ڈی پی او محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جہانیاں پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چھیننے چوری اور ناجائز اسلحہ کی متعدد وارداتوں میں ملوث شہباز عرف شہبازی گینگ کے 02 ارکان جبکہ سیفل گینگ کے 03 ارکان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹرسائیکل اور 01 لاکھ روپے نقدی برآمد۔ ملزمان سے وارداتوں میں

استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 01 کلاشنکوف اور 05 پسٹل 30 بور معہ درجنوں گولیاں برآمد ملزمان خانیوال سمیت ضلع ملتان کے مختلف تھانوں میں وارداتیں کرتے تھے۔ملزمان سے تفتیش جاری جس مزید انکشافات اور برآمدگی متوقع ہے۔

Exit mobile version